Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
آٹومیٹک سوپ ڈسپنسر
مائع صابن، سینیٹائزر یا شیمپو کو ڈسپنسرمشین میں ڈالیں۔ آپ جیسے ہی ڈسپنسر کے نیچے ھاتھ کریں گے صابن خود بخود نکل کر ھاتھ پر گر جائے گا۔ اس کے نیچے سینسر ہے جو آپ کے ھاتھ کی حرکت کو محسوس کر کے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ کیپیسٹی چار سو پچاس ملی لیٹر ہے۔
ڈبل سائیڈ گرِل پین
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
سینڈوچ میکر
اس میں سینڈوچ یا ویفل بنائیں۔ آملیٹ بنائیں۔ مچھلی یا بونلیس چکن کو گرِل کریں۔ تازہ بریڈ بنائیں۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ اس کے ساتھ چھ ٹوسٹنگ پلیٹس ہیں جن پر ٹفلان کی نان سٹک کوٹنگ کی گئی ہے۔ پلیٹس کو آسانی سے صرف ایک بٹن دبا کر تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
ایمرجنسی ٹول کِٹ
اس ٹول کِٹ میں زبردست معیار کا ڈبل سلنڈر ایئر کمپریسر ہے جس کے ذریعے آپ پنکچر شدہ ٹائر میں ہوا بھر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں پنکچر لگانے کی مکمل کِٹ موجود ہے۔ اس میں مختلف سکریو ڈرائیور اور پلاس وغیرہ بھی شامل ہیں۔
سُپر واٹر پمپ
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ ایک سال گارنٹی ہے۔ عام پمپ اور ونڈروز کے پمپ میں فرق جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
ڈیجیٹل سروسز
آپ اپنے آنلائن بزنس کیلئے ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ مثلاً معیاری بزنس ویبسائٹ بنوائیں۔ اپنے فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل کا بینر ڈیزائن کروائیں۔ سوشل میڈیا کیلئے اشتہار ڈیزائن کروائیں۔ وڈیو ایڈیٹنگ کروائیں۔
پروڈکٹ خریدنےکیلئے تفصیل کا بٹن کلک کریں اور صرف متعلقہ پیج سے ہی آرڈر کریں تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ آپ نے کس پروڈکٹ کا آرڈر کیا۔
پروڈکٹس دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں
فوٹو ایڈٹ کروائیں
صرف پانچ منٹ میں اپنی تصویر کا پسِ منظر یا بیک گراؤنڈ ہٹائیں اور اس کی جگہ کوئی بھی اور تصویر لگوائیں۔ اپنی تصویر پر خوبصورت فریم یا موک اپ وغیرہ لگوائیں۔ چارجز تصویر ایڈٹ کروانے کے بعد بھیجیں۔
بلینڈر گرائینڈر
جدید ترین اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل اس بلینڈر گرئینڈر کا سائز کافی بڑا ہے۔ بلینڈر کے جگ کی کیپیسٹی پونے دو لیٹر اور گرائینڈر کی کیپیسٹی تقریباً آدھا لیٹر ہے۔ اس طاقتور بلینڈر میں ملک شیک اور سمودی وغیرہ جبکہ گرائینڈر میں مصالہ جات پیس سکتے ہیں۔
واٹر پروف کار کور
اس کور کی دو سطحیں ہیں اوپر والی مضبوط سطح واٹر پروف ہے جس سے پانی نہیں گزر سکتا اور اندر والی ملائم سطح گاڑی پر خراشیں لگنے سے محفوظ رکھتی ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی سے پیار کرتے ہیں تو دھوپ، گردوغبار، بارش سے بچانے کیلئے اس سے اچھا کور اور کوئی نہیں ہو سکتا۔
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
- Four Vegetable Cutters with Prices - Watch Now
- How to Drive in Snow and Ice - Snow Chains Installation - Watch Now
- Double Sided Frying Grill Pan - Watch Now
- Manual Hand Press Juicer - Watch Now
- Kids Ride on Jeep Battery Toy Car - Watch Now
- How to Change Password of Car Steering Lock -Watch Now
- Heavy Duty Blender - Watch Now
- Best Meat Mincer Keema Machine - Watch Now
- National Dough Kneading Machine - Watch Now
- Blender and Spice Grinder -Watch Now
- Food Factory - Food Procesor - Watch Now
- Food Stand Mixer Machine -Watch Now
قیمہ مشین
اس مشین کے ساتھ تین سائز میں قیمہ بناسکتے ہیں دو سائز میں سبزیوں کا کدوکش یا گریٹنگ کر سکتے ہیں سلاد بنا سکتے ہیں۔
سیخ کباب بنا سکتے ہیں۔ طاقتور موٹر ہے۔ اس کے اندر گیئر بھی سٹیل کے ہیں۔ ایک منٹ میں دو کلو تک قیمہ بنائیں۔
سٹیم ھیئر برش
یہ جدید ھیئر برش گرم بھاپ کے ذریعے بالوں کو خوبصورتی کے ساتھ سیدھا کرتا ہے۔ بالوں کو نقصان نہیں پہنچتا اور بال ٹوٹنے سے محفوظ رہتے ہیں۔ ونڈروز کے باکس میں آپ کو انجیکٹر بوتل، کنگھی اور دو ھیئر کلپس ساتھ ملتے ہیں۔
پاسورڈ لاک
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
مائیکروفائبر ٹاول
بہترین معیاری ڈبل سائیڈ مائیکرو فائیبر تولیہ ہے جس کے ذریعے گاڑی کو واش کریں، سکھائیں یا کار ویکس لگائیں۔ انتہائی ملائم ہے جس کے ساتھ گاڑی کی باڈی خشک کریں تاکہ کار باڈی خراشوں سے محفوظ رھے۔ تیس سینٹی میٹر چوڑا اور لمبائی میں چالیس سینٹی میٹر ہے۔
شاندار چھری
اس سے اچھی اور معیاری چھری آپ کو ونڈروز کے علاوہ کہیں نہیں ملے گی۔ یہ نائف خاص قسم کے سٹینلیسس سٹیل کی بنی ہوئی ہے۔ آسانی سے گوشت اور سبزیاں کاٹ سکتی ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے اس کی وڈیو دیکھیں۔ ونڈروز کی پہچان صرف معیاری پروڈکٹس۔
Best Products in Pakistan
Always Expect High Standards of Product Quality & Customer Service from Wondroz Pakistan.
We have complete range of car accessries, kitchen appliances, household products, personal care and toys.
Click on Any Photo or Button Below for Price and Detail of the Product
سپر سبزی کٹر
اس کے سپر شارپ بلیڈ بہترین قسم کی سٹینلیس سٹیل کے بنے ہوئے ہیں۔ بلیڈ کو کبھی بھی زنگ لگ جائے ہم آپ کو نیا کٹر دیں گے۔ سلاد، سٹائلش چپس، فرنچ فرائیز، سبزی، پھلوں، چاکلیٹ، پنیر، گاجر کا کدوکش کاٹیں۔ مکمل فنکشن کیلئے وڈیو دیکھیں۔
پنکچر سیلنٹ
Tire Puncture Sealant Air Inflator
سفر کے دوران ٹائر پنکچر ہو جائے تو اس کین کو ٹائر کے ہوا والے والو کے اوپر لگائیں اور بٹن دبا دیں۔ کین کے اندر موجود سیلنٹ ٹائر کے اندر چلا جائے اور ساتھ ٹائر میں ہوا بھی بھر جائے گی اور ٹائر دوبارہ پنکچر بھی نہیں ہو گا۔
ھیو میڈی فائر یا مرطوب گر
یہ پانی کو مائسچر یا نمی میں تبدیل کرتا ہے اور ہوا میں رطوبت کے تناسب کو برقرار رکھتا ہے۔ ہوا میں مناسب نمی کا تناسب ہماری جلد اور سانس کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے۔ ھیومیڈی فائر جلد اور ہونٹوں کو پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
پرفیکٹ ڈائسر
اس ڈائسر سے آلو کے فرائیز کاٹیں۔ یا رشین سلاد اور فروٹ چاٹ بنانے کے لئے پیاز، آلو، گاجر، ٹماٹر، شملہ مرچ، کھیرا، بینگن وغیرہ کو ٹکڑوں میں کاٹیں۔ باریک یا موٹے ٹکڑے کرنے والے دو بلیڈ سیٹ میں سے مرضی کے مطابق کوئی ایک سیٹ لگا لیں۔ بہت مضبوط اور پائیدار پروڈکٹ ہے۔
ڈبل سلنڈر کمپریسر
اس کمپریسر کے کلیمپ کو بارہ وولٹ کی بیٹری کے ٹرمینل پر لگائیں یا ڈائریکٹ سگریٹ لائیٹر ساکٹ میں لگائیں اور ٹائر میں ہوا کم ہونے یا پنکچر ہونے کی صورت میں ڈگی سے نکال کر فوراً ہوا بھریں۔ دو سال کی گارنٹی ہے۔
رائڈ جیپ
اس کار کو ریس پیڈل کے ساتھ بچے خود بھی چلا سکتے ہیں اور چھوٹے بچے کو بٹھا کر والدین اس گاڑی کو ریموٹ کنٹرول کے ساتھ بھی چلا سکتے ہیں۔ یہ گاڑی بیٹری اور موٹرز کے ذریعے چلتی ہے۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
بیکنگ اوون
اس شاندار اوون میں پیزا، روسٹ، بسکٹ، کیک اور بیکری کے تمام کھانے بنا سکتے ہیں۔ اس اوون کے متعلق تمام معلومات کیلئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
زِپ لاک بیگ
بیگ کے اندر کوئی بھی چیز ڈال کر زِپ کو بند کر دیا جاتا ہے تاکہ ہوا کا گزر نہ ہو سکے۔ زیادہ دن تک محفوظ کرنے کے لئے بیگ میں تازہ سبزیاں، پھل، گوشت، دالیں، مصالہ جات اور خشک میوہ جات وغیرہ سٹور کریں۔ زیورات، کاسمیٹکس، اہم کاغذات اور کپڑے وغیرہ بھی گردوغبار سے بچائیں۔
ڈنر سیٹ
انتہائی نفیس ڈنر سیٹ میں آٹھ افراد کے کھانا کھانے کیلئے دیدہ زیب پلیٹیں، باؤل، چمچ، چائے کے کپ، سوسر وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے خوبصورت اور منفرد ڈیزائن اور کناروں پر سونے کی گولڈ پلیٹنگ کی گئی ہے جو کہ روشنی پڑنے پر دمکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
ویکس بینز
دو سو پچاس گرام کی خوبصورت پیکنگ میں دستیاب ہیں۔ ویکس بینز مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔ ویکس ھیٹر بھی دستیاب ہے۔ اپنے پسندیدہ رنگ کا سکرین شاٹ لیں اور واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کریں۔ شکریہ
SUBSCRIBE - Our Youtube Channel for More Original Videos
Click on Button below
ویب سائٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟
اس صفحہ پر بہت ساری پروڈکٹس دکھائی گئی ہیں۔ اگر آپ کسی بھی پروڈکٹ کی تصویر یا ساتھ دکھائے بٹن کو دبا کر کلک کریں گے تو آپ اس متعلقہ پروڈکٹ کے تفصیلی صفحہ پر چلیں جائیں گے جہاں پر آپ اسی پروڈکٹ کی مزید تصویریں، وڈیو، مکمل معلومات اور قیمت وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ وہ پروڈکٹ خریدنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں چوبیس گھنٹے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں یا اسی صفحہ پر دیا گیا فارم پر کر سکتے ہیں اور ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نے کونسی پروڈکٹ آرڈر کی ہے۔ اور آرڈر کنفرم کرنے کے لئے ہم آپ کو کال کرلیں گے۔ شکریہ۔
سٹیل سنو چین
کار کو برف میں پھسلنے سے بچانے کیلئے، سٹیل کی بنی ہوئی مضبوط سنو چین لگالیں۔ سنو چین لگانے کا طریقہ، برفباری میں ڈرائیونگ کے مفید ٹپس جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
کچن سٹوریج ریک
اس ریک کو کچن شیلف پر رکھیں یا دیوار کے ساتھ لگائیں۔ اس میں مصالہ جات، چھریاں، قینچی، اور بوتلیں وغیرہ رکھ سکتے ہیں۔ بہت مضبوط اور زندگی بھر استعمال ہونے والی پروڈکٹ ہے۔ مصالہ باکس اور جار اس کے ساتھ شامل ہیں۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔
Want To Watch Any Product Live?
We have shown original images and videos. Still, if you have any doubt, you may watch a product live on your phone, through Video Call on WhatsApp
مینڈولین سلائسر
اس سبزی کٹر کی منفرد خاصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعے انتہائی باریک سلائس کٹ سکتے ہیں جو کسی اور سلائسر میں نہیں کٹ سکتے۔ مثلاً افغانی پلاؤ کیلئے باریک گاجر کاٹیں۔ اس کے علاوہ سلاد اور باریک فرنچ فرائز وغیرہ کاٹ سکتے ہیں۔
Watch More Products
Click on any link below to see more products in their respective category.
ھیئر ٹرمر
شاندار ٹرمر کے ذریعے مونچھوں اور داڑھی کے بال تراشیں۔ قلمیں سیٹ کریں۔ اس کے ذریعے چھوٹے بچوں کے بال آسانی سے گھر میں تراشے جاسکتے ہیں۔ یہ واٹر پروف ہے یعنی اس کو واش کر سکتے ہیں۔ آسانی سے چارجنگ ڈاک کے اوپر چارج کر سکتے ہیں۔
نوز ھیئر ٹرمر
اس ٹرمر کے ذریعے ناک کے بال بغیر کسی تکلیف کے تراشے جا سکتے ہیں۔ تراشے گئے بال اس کے چیمبر میں جمع ہوتے رہتے ہیں بعد میں چیمبر کو کھول کر صاف کیا جا سکتا ہے۔ روشنی کے لئے اس کے ھیڈ کے ساتھ لائٹ لگی ہوتی ہے۔
ٹی سیٹ
چوبیس پیس کے اس شاندار ٹی سیٹ کی مکمل تفصیل، قیمت اور وڈیو دیکھنے کیلئے ذیل بٹن پر کلک کریں۔ پاکستان کے کسی بھی شہر میں منگوا سکتے ہیں۔
کار پیڈل لاک
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
لیڈیز بیوٹی مشین
اس الیکٹرک مشین میں ھیئر شیور، ھیئر پلکر، مساجر، فیس برش اور پاؤں سے خشک جلد اتارنے والا ھیڈ شامل ہے۔ ضرورت کے مطابق کوئی بھی ھیڈ لگا سکتے ہیں۔ واٹر پروف مشین ہے اس میں طاقتور لیتھئم بیٹری ہے اور چارج کیا جاسکتا ہے۔
فوڈ مکسر مشین
اس مشین سے آٹا گوندھیں، گوشت کا قیمہ بنائیں، آملیٹ وغیرہ کیلئے انڈے پھینٹیں، بیکنگ کیلئے انڈوں کی سفیدی کی جھاگ بنائیں اور بیکری آئیٹمز مثلاً بسکٹ، کیک، بریڈ وغیرہ کیلئے بیکنگ مکس تیار کریں۔ کباب بنانے کا میٹیریل تیار کریں۔ وارنٹی دو سال۔
ملٹی فنکشن جوسر
اس زبردست جوسر ٹول کے ساتھ مالٹا، انار، میٹھا، چکوترہ اور لیموں وغیرہ کا جوس آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ اخروٹ بادام توڑیں۔ لہسن ٹماٹر وغیرہ کرش کریں۔ مزید بہت سارے فنکشن دیکھنے کیلئے ہماری اوریجنل وڈیو دیکھیں۔
ٹائر سنو چین سیٹ
مری اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفباری کے دوران گاڑی چلانے کیلئے ٹائروں پر سنو چین چڑھا لیں تاکہ گاڑی پھسلن یا ایکسیڈنٹ سے بچ سکے۔ یہ سنو کیبل مضبوط نائلون کی بنی ہوئی ہیں۔ استعمال کے بعد ان کو اتار کر رکھ لیں۔ سٹیل سنو چین بھی دستیاب ہیں۔
What You Get
You get 100% same product as shown on website. More than 99% videos and product images are made by Wondroz. Our this effort makes Wondroz a Trustworthy business.
You get the the best quality product. No compromise on quality
What You Can Give Us Back
You can support our fair business by writing a review on our Facebook page and give 5 stars. You can spread the word with your friends and family after a happy purchase at Wondroz
Trust is Everything
WONDROZ have maintained a trustworthy relationship with our customers. You can see below, some reviews by our customers. You can see all reviews on our Facebook Page. Lots of love for him for such nice & encouraging words
Easy Return, Refund or Replacement
Our products have no value for us - Only your satisfaction and happiness is valuable for us.
No long stories and return policies. Simple is that. Just buy once and see level of our unmatched customer service.
سیلیکون کورز
نرم اور مضبوط سیلیکون کے بنے ہوئے ڈھکن یا کَور کے ذریعے چائے کے کپ سے لے کر دیگچی تک کو ڈھانپا جا سکتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ دیر تک محفوظ کریں۔ کھانے پینے کی چیزوں کو اس سے ڈھانپ کر مائیکروویو میں گرم کر سکتے ہیں۔ فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ چھ پیس کا سیٹ ہے۔