Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Body Massager for Home/Car
شاندار اور معیاری مساجر ہے۔ گردن کے علاوہ اس کے ساتھ جسم کے کسی بھی حصہ کی زبردست مالش کی جا سکتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو دو اڈاپٹر ملتے ہیں ایک گھر کے لئے اور دوسرا کار کے لئے۔
Safety Precautions in Mountains
کیا موٹاپے کا شکار اور شیر خوار بچوں کو پہاڑی علاقہ جات کی سیر پر جانا چاہیئے؟ سستا ھوٹل کیسے بک کروائیں؟ پہاڑی ڈھلوان پر گاڑی کیسے پارک کریں۔ ایبٹ آباد یا مری جانے کیلئے بہترین روٹ کونسا ہے؟ بہت سارے مزید سوالوں کے جواب جانیں۔
Mousepad
بہترین ماؤس پیڈ ہے جس کی لائٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہترین سپیڈ اور کنٹرول کے ساتھ سکرول کر سکتے ہیں۔ لائٹ میموری فیچر بھی اس میں موجود ہے۔ آپٹیکل ماؤس کیلئے بہترین ہے۔
Electric Lunch Box
صبح آفس جاتے ہوئے کھانا اس لنچ باکس میں ڈال لیں۔ کھانے کو اس کے اندر ہی گرم کریں۔ اس کے پلگ کو کسی بھی وال ساکٹ میں لگایا جا سکتا ہے۔ لنچ باکس کو ھینڈل کے ذریعے اٹھا کر لے جا سکتے ہیں۔ چمچ رکھنے کی جگہ بھی اس کے کَور میں دی گئی ہے۔
Air Conditioner Covers
ایئر کنڈیشنر کے اندر اور باہر والے یونٹ کو گردوغبار، بارش اور آندھی طوفان سے بچانے کے لئے پیراشوٹ کا بنا اے سی کور چڑھا دیں۔ مختلف سائز مثلاً ایک ٹن، ڈیڑھ ٹن، دو ٹن اور ان کے انورٹر میں دستیاب ہے۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Tablet Holder
اس کے کلِپ کو اپنے بیڈ یا آفس ٹیبل پر لگا دیں اور اس کے ھولڈر میں اپنا ٹیبلٹ لگا کر آرام سے لیٹے ہوئے ٹیبلٹ پر کوئی وڈیو یا مووی دیکھیں اور ٹیبلٹ کو مسلسل پکڑ کر رکھنے کے جھنجٹ سے جان چھڑائیں۔ اس کے راڈ کو کسی بھی طرف موڑا جا سکتا ہے۔
Headphones
اس بہترین ھیڈ فون کے ذریعے آپ بہترین صاف آواز کے ساتھ بات کر سکتے ہیں یا میوزک سن سکتے ہیں۔ اس میں مائک اور ھیڈ سیٹ کیلئے پلگ لگے ہوئے ہیں۔ اس کی کیبل دو میٹر لمبی ہے۔ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا فون کے ساتھ کنیکٹ کر سکتے ہیں۔
Phone Holder for Bedside
اس کے کلِپ کو اپنے بیڈ یا آفس ٹیبل پر لگا دیں اور اس کے ھولڈر میں اپنا فون لگا کر آرام سے لیٹے ہوئے فون پر کوئی وڈیو یا مووی دیکھیں اور فون کو مسلسل پکڑ کر رکھنے کے جھنجٹ سے جان چھڑائیں۔ اس کے راڈ کو کسی بھی طرف موڑا جا سکتا ہے۔ مضبوط میٹیریل کا بنا ھوا ھولڈر ہے۔
Garment Steamer
کپڑوں کو پریس کرنے کے لئے استری کا بہترین متبادل ۔ معیاری اسٹیمر۔ خاص طور پر کڑھائی والے سوٹ کو پریس کرنے کے لئے بہترین ۔ ایک سے دوسری جگہ شفٹ کرنا نہایت آسان۔ کپڑے اسٹیمر کے سٹینڈ کے اوپر لٹکا کر آسانی سے کریزیں ختم کریں۔
Boom Stand for Camera
اس سٹینڈ پر آپ پروفیشنل کیمرہ، فون، سٹوڈیو لائٹ اور مائیکروفون وغیرہ لگا سکتے ہیں۔ اس سٹینڈ کو سٹوڈیو آرم سٹینڈ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید رینمائی کیلئے وڈیو دیکھیں۔
Selfie Stick
بہترین، مضبوط، پچاس انچ تک لمبائی میں کھلنے والی معیاری سیلفی سٹک ہے جس کے اوپر نہ صرف موبائل فون بلکہ ڈیجیٹل کیمرہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس کا بلیوٹوتھ ڈیوائس اس کے اندر ہی لگا ہوتا ہے جس کو چارج کرنے کے لئے کیبل پیک کے اندر آپ کو ملے گی۔ ایک کلوگرام تک فون یا ڈیجیٹل کیمرے کا وزن اٹھا سکتی ہے۔
Automatic Soap Dispenser
مائع صابن، سینیٹائزر یا شیمپو کو ڈسپنسرمشین میں ڈالیں۔ آپ جیسے ہی ڈسپنسر کے نیچے ھاتھ کریں گے صابن خود بخود نکل کر ھاتھ پر گر جائے گا۔ اس ڈیوائس کے نیچے سینسر لگا ہوتا ہے جو آپ کے ھاتھ کی حرکت کو محسوس کر کے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ اس کی کیپیسٹی چار سو پچاس ملی لیٹر ہے۔
Fire Extinguisher
یاد رکھیں ہمیشہ چھوٹی آگ ہی بڑھ کر تباہی مچاتی ہے۔ معمولی آگ کو بجھانے اور مزید پھیلنے سے بچانے کے لئے بہترین ہے۔ اس آلے کو گھر میں دیوار یا گاڑی کے اندر سائیڈ پینل کے ساتھ سکریو کے ذریعے آسانی سے فکس کیا جا سکتا ہے۔
Furniture Polish Spray
لکڑی کے فرنیچر کی ٴحفاظت، صفائی، پالش اور دیرپا چمک کو قائم رکھتی ہے۔ کین کو اچھی طرح ہلا کر دس انچ فاصلے سے لکڑی کے اوپر سپرے کریں اور نرم تولئے سے صاف کر لیں۔ ایک چھوٹے گھر کے فرنیچر کی صفائی کیلئے دو سے تین بوتلیں درکار ہوتی ہیں۔
Automatic Soap Dispenser
مائع صابن، سینیٹائزر یا شیمپو کو ڈسپنسرمشین میں ڈالیں۔ آپ جیسے ہی ڈسپنسر کے نیچے ھاتھ کریں گے صابن خود بخود نکل کر ھاتھ پر گر جائے گا۔ آپ ڈسپنسر کو سیٹ کر سکتے ہیں کہ ایک وقت میں صابن کی کتنی مقدار باہر نکلے۔ اس کے نیچے لگی ٹرے کو صفائی کی خاطر علیحدہ کیا جا سکتا ہے۔
Property Services in Islamabad
اسلام آباد میں گھر، اپارٹمنٹ، پلاٹ، دوکان یا آفس کرائے پر لینے یا کرایہ پر دینے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ کسی دوسرے شہر یا ملک میں بیٹھ کر اسلام آباد میں کوئی بھی گھر یا پراپرٹی لائیو وڈیو کال کے ذریعے دیکھیں۔ مذید معلومات کیلئے تصویر پر کلک کریں۔
SUBSCRIBE - Our Youtube Channel for More Original Videos
Click on Button below
Temperature Checking Device
اس تھرمومیٹر کے ذریعے کرونا وائرس کے مریضوں کا ٹمپریچر چیک کریں۔ یہ ڈیوائس سینٹی گریڈ یا فارن ھائیٹ دونوں میں ٹمپریچر بتا سکتا ہے۔ مریض کا بخار چیک کریں۔ گھر آفس یا دوکان میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ایف ڈی اے سے منظور شدہ معیاری ڈیوائس ہے۔
Ring Light with Stand
فوٹوگرافی، وڈیو شوٹنگ اور میک اپ وغیرہ کیلئے اس زبردست رنگ لائٹ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کی لائٹ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے سیٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے سٹینڈ کی اونچائی بھی ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
فوٹو ایڈٹ کروائیں
صرف پانچ منٹ میں اپنی تصویر کا پسِ منظر یا بیک گراؤنڈ ہٹائیں اور اس کی جگہ کوئی بھی اور تصویر لگوائیں۔ اپنی تصویر پر خوبصورت فریم یا موک اپ وغیرہ لگوائیں۔ چارجز تصویر ایڈٹ کروانے کے بعد بھیجیں۔
Corn Holder Forks
اس فورک کو چھلی کے دونوں طرف لگائیں تاکہ چھلی کھاتے وقت آپ کے ھاتھ صاف ستھرے رہیں۔
Lint Remover Machine
گرم اونی کپڑوں، سویٹر، جرسی، پردوں اور قالین وغیرہ پر اکثر رُواں یا بُر آجاتی ہے۔ اس آلے کے ذریعے بر کو آسانی سے اتاریں۔ اس کو کپڑے کے اوپر گھماتے جائیں۔ کپڑے سے بر اتر کے اس کے اندر جمع ہوتی رہتی ہے۔ کپڑے کو بر سے صاف کرنے کے بعد آلے کے اندر جمع شدہ بُر باہر پھینک دیں۔
Perfume Dispenser
یہ عام پرفیوم کی نسبت گاڑی کو فوراً خوشبو سے مہکا دیتا ہے اور اس میں آپ اپنی پسند کی خوشبو استعمال کر سکتے ہیں۔ گھر، گاڑی یا آفس میں استعمال کر سکتے ہیں۔ گھر میں استعمال کے لئے اس کے پلگ کو الگ کر کے کسی بھی یو ایس بی پورٹ مثلاً کمپیوٹر یا فون چارجر میں لگائیں۔
Telephone Set
ٹیلی فون سیٹ میں ایل سی ڈی ڈسپلے، سپیکر اور آٹومیٹک دوبارہ نمبر ڈائل کرنے سہولت ہے۔ سپیکر اور ٹون کی آواز کم یا زیادہ کی جاسکتی ہے۔ اس کو انسٹال کرنا بہت آسان ہے۔ ملائشیا کا بنا ہوا سیٹ ہے۔ یہ سیٹ کی اوریجنل تصویریں ہیں۔
You may watch complete & detailed video of any product on individual pages of respective products. All videos are original and property of Wondroz. You may LIKE our Facebook page or SUBSCRIBE to our YouTube channel.
Smart Bottle
بہت خوبصورت بوتل ہے۔ اس کو آسانی سے سکول بیگ اور پرس وغیرہ میں رکھیں اور آفس یا پکنک وغیرہ پر جاتے ہوئے اس میں پانی ڈال کر ساتھ لے جائیں۔ اس کو کچن میں کوکنگ آئل ڈالنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Microphone
اس پروفیشنل مائیکروفون کے ذریعے آپ صاف آواز ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ وڈیو وائس اوور، گیمنگ یا پوڈ کاسٹنگ وغیرہ کیلئے بہترین ہے۔ آسٹریلیا کا بنا ہوا زبردست مائک ہے۔ مذید رہنمائی کیلئے وڈیو دیکھیں۔
معیاری ویب سائٹ
ایک اچھی اور معیاری ویب سائٹ کی کیا خصوصیات ہیں؟ کتنا خرچہ آتا ہے؟ سرچ انجن میں رینک کرنا کیوں ضروری ہے؟ ایسے بہت سے سوالوں کے جواب کیلئے نیچے دیا گیا لنک کلک کریں۔
Self Propelling Slide Car
دو سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کیلئے بہترین ہے۔
بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما اور ورزش کیلئے بہترین کھلونا ہے۔
بہت مضبوط اور پائیدار ہے۔ ھارڈ پلاسٹک اور سٹیل کا میٹیریل ہے۔۔
مزید پروڈکٹس دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں
19 Liter Water Bottle Pump
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ نیسلے سمیت ہر کمپنی کی ۱۹ لیٹر بوتل کے اوپر یہ پمپ لگ جاتا ہے۔ ایک سال گارنٹی ہے۔
Microfiber Towel for Cleaning
بہترین معیاری ڈبل سائیڈ مائیکرو فائیبر تولیہ ہے جس کے ذریعے گاڑی کو واش کریں، سکھائیں یا کار ویکس لگائیں۔ انتہائی ملائم ہے اس کو عام تولیہ نہ سمجھیں۔ اس کی جذب کرنے صلاحیت عام تولیے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایک دفعہ استعمال کریں آپ لازمی اپنے گھر کچن باتھ یا کار کیلئے مزید مائیکرو فائبر تولئے منگوائیں گے۔
Fone Holder
اس فون ھولڈر کو کار کی ونڈسکرین، یا گھر یا آفس میں کسی بھی ہموار سطح پر فکس کر کے اس میں موبائل فون لگایا جا سکتا ہے۔ ہر سائز کا فون اس ھولڈر میں ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔ ھولڈر کو بار بار ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگایا جا سکتا ہے۔
Thermos Flask Bottle
ایک لیٹر کی بڑی ویکیوم بوتل اٹھارہ آٹھ کے معیاری سٹیل کی دوہری تہہ سے بنی ہوئی ہے۔ کھولنے یا بند کرنے کے لئے سٹاپر لگا ہوا ہے۔ پانی وغیرہ کو چوبیس گھنٹے گرم اور بارہ گھنٹے تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔ سٹیل کے بنے ڈھکن کوپکنک کے دوران کپ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
Lamp Cable with Holder
پانچ فٹ لمبی تار کے ساتھ پلگ، ھولڈر اور آن آف کرنے کا سوئچ ہے۔ یہ تار کسی بھی لیمپ کے اندر بلب جلانے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ ڈمر سوئچ والی لیمپ کیبل بھی دستیاب ہے جس کی پرائس تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
Air Humidifer
یہ پانی کو مائسچر یا نمی میں تبدیل کرتا ہے اور ہوا میں رطوبت کے تناسب کو برقرار رکھتا ہے۔ ہوا میں مناسب نمی کا تناسب ہماری جلد اور سانس کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے۔ ھیومیڈی فائر جلد اور ہونٹوں کو پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
Tiffin for Food
سٹینلیس سٹیل کی ڈبل وال کے ساتھ بنا ہوا معیاری ٹفن ہے۔ دس سے بارہ گھنٹے تک کھانا گرم رکھ سکتا ہے۔
کمپیکٹ سائز ہے۔ جس کی وجہ سے اس کو دفتر یا ڈیوٹی پر جاتے ہوئے آسانی سے بیگ کے اندر ڈالا جا سکتا ہے۔ ایک فرد کا کھانا ڈالنے کے لئے کافی ہے۔
Vacuum Cleaner
قالین، صوفہ، فرش وغیرہ کی صفائی کے لئے نئے ڈیزائن کا طاقتور ویکیوم کلینر ہے۔ جدید سائیکلون ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔ فرش اور صوفہ وغیرہ کے لئے اس کے ساتھ الگ نوزلیں ہیں۔ اس کی کیبل کی لمبائی پانچ میٹر اور اس کو ایک جگہ رکھ کر کام کرنے کے قطر ساڑھے سات میٹر ہے۔
Steam Iron for Clothes
وزن میں ہلکی، بھاپ والی زبردست معیار کی استری کے خاص گولائی والے ڈیزائن کی بدولت کپڑوں پر سلوٹیں نہیں پڑتیں۔ اس کی سول پلیٹ پر ٹائیٹینئم کی کوٹنگ ہے۔ مکمل معلومات اور طریقہ استعمال کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Household Products in Pakistan
Best quality household products in Pakistan including AC Parachute Covers, Liquid Soap Dispenser, Steam Irons, Water Pump, Microphone, Studio Boom Stand, Ring Light and More. See Below