Keep you food items fresh with these silicone lids. You can use them both in microwave and fridge. Food items in fridge will not mix flavours or aromas
Price Rs 490
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
Each silicone lid has side handles for easy opening or removing lids. Lids are resistant to high temperature. You can soak them even in boiling water
Price of Silicone Lids Set
Detail of Silicone Lids in Urdu
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
سپر قیمہ مشین
اس مشین کے ساتھ تین سائز میں قیمہ بناسکتے ہیں دو سائز میں سبزیوں کا کدوکش یا گریٹنگ کر سکتے ہیں سلاد بنا سکتے ہیں۔
سیخ کباب بنا سکتے ہیں۔ طاقتور موٹر ہے۔ اس کے اندر گیئر بھی سٹیل کے ہیں۔ ایک منٹ میں دو کلو تک قیمہ بنائیں۔
Silicone Food Storage Lids in Pakistan
Pack of 6 lids for covering from tea cup to large plates or pans or bowls. See Price & details below
رائڈ کار
اس کار کو ریس پیڈل کے ساتھ بچے خود بھی چلا سکتے ہیں اور چھوٹے بچے کو بٹھا کر والدین اس گاڑی کو ریموٹ کنٹرول کے ساتھ بھی چلا سکتے ہیں۔ یہ گاڑی بیٹری اور موٹرز کے ذریعے چلتی ہے۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
سیلیکون فوڈ سٹوریج ڈھکن
سیلیکون کے بنے ہوئے ڈھکن یا کَور کے ذریعے چائے کے کپ سے لے کر دیگچی تک کو ڈھانپا جا سکتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ دیر تک محفوظ کریں۔ کھانے پینے کی چیزوں کو اس سے ڈھانپ کر مائیکروویو میں گرم کر سکتے ہیں۔ فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ چھ پیس کا سیٹ ہے۔
اسلام آباد اور راوالپنڈی میں تیز ترین فری ڈیلیوری کے ساتھ ہماری کوئی بھی پروڈکٹ اسی دن یا اگلے دن وصول کر سکتے ہیں۔ اور موقع پر پارسل کھول کر پروڈکٹ دیکھ سکتے ہیں۔ کیش آن ڈیلیوری ہے۔
سیلیکون ڈھکن سے ڈھانپ کر فریج میں رکھنے سے کھانوں کے ذائقے آپس میں مکس نہیں ہوتے اور ایئر ٹائٹ ہونے سے کھانے پینے کی چیزیں تازہ رہتی ہیں۔ سیلیکون لِڈز باؤل کو بالکل سیل کر دیتے جس کی وجہ سے کھانا برتن باہر سے باہر گرنے کا کوئی چانس نہیں ہوتا۔ ان کو آسانی سے اتارا یا برتن سے ہٹایا جا سکتا ہے اور بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جار، کپ، مگ، باؤل، دیگچی، ڈونگے، کین حتی کہ تربوز اور خربوزے وغیرہ کو بھی ڈھانپا جا سکتا ہے۔
سیٹ میں آپ کو چھ سیلیکون ڈھکن ملیں گے جن کے قطر سائز سات، دس، بارہ، پندرہ، سترہ اور بیس سینٹی میٹر ہیں۔
بہترین کوالٹی ہے۔ دس دن استعمال کرنے کے بعد بھی اگر آپ واپس کرنا چاہیں تو ہم بخوشی واپس کریں گے اور آپ کے ایڈریس پر ہمارا ڈیلیوری مین آ کر آپ کو رقم واپس کر دے گا۔ ویسے واپس کرنے کی انشاؑاللہ آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔
سینڈوچ میکر
اس میں سینڈوچ یا ویفل بنائیں۔ آملیٹ بنائیں۔ مچھلی یا بونلیس چکن کو گرِل کریں۔ تازہ بریڈ بنائیں۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ اس کے ساتھ چھ ٹوسٹنگ پلیٹس ہیں جن پر ٹفلان کی نان سٹک کوٹنگ کی گئی ہے۔ پلیٹس کو آسانی سے صرف ایک بٹن دبا کر تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
Silicone covers are flexible and stretchable. You can use lids on bowls, fruit or pans etc. You can seal half-cut melons or watermelons
سٹیم ھیئر برش
یہ جدید ھیئر برش گرم بھاپ کے ذریعے بالوں کو خوبصورتی کے ساتھ سیدھا کرتا ہے۔ بالوں کو نقصان نہیں پہنچتا اور بال ٹوٹنے سے محفوظ رہتے ہیں۔ ونڈروز کے باکس میں آپ کو انجیکٹر بوتل، کنگھی اور دو ھیئر کلپس ساتھ ملتے ہیں۔
رسی والا چاپر
اس شاندار چاپر میں سبزی فروٹ وغیرہ کو کاٹ سکتے ہیں۔ ہماری زیادہ تر پروڈکٹس ونڈروز کے علاوہ آپ کو کسی شاپ یا ویب سائٹ سے نہیں ملیں گی۔ ہماری کوئی بھی پروڈکٹ کسی بھی وقت لائیو وڈیو کال کر دیکھ سکتے ہیں۔
شاندار چھری
اس سے اچھی اور معیاری چھری آپ کو ونڈروز کے علاوہ کہیں نہیں ملے گی۔ یہ نائف خاص قسم کے سٹینلیسس سٹیل کی بنی ہوئی ہے۔ آسانی سے گوشت اور سبزیاں کاٹ سکتی ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے اس کی وڈیو دیکھیں۔
Silicone lid covers are leak proof with high elasticity. These pure silica lids can easily folded, pulled feely, kneaded. It can seal your jars, pots or mugs
Three More Products To Love