Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Pedicure Foot Massager
اس انفراریڈ ٹب کے اندر گرم پانی میں پاؤں کا مساج کریں۔ پاؤں کی صفائی کیلئے سکربر بھی اس کے ساتھ ہے۔ فیس کلینر، برش اور سپنج بھی آپ کو اس کے ساتھ ملے گا۔ دو سال کی وارنٹی ہے۔ مزید معلومات اور طریقہ استعمال کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Hair Trimmer for Men
شاندار ٹرمر کے ذریعے مونچھوں اور داڑھی کے بال تراشیں۔ قلمیں سیٹ کریں۔ اس کے ذریعے چھوٹے بچوں کے بال آسانی سے گھر میں تراشے جاسکتے ہیں۔ یہ واٹر پروف ہے یعنی اس کو واش کر سکتے ہیں۔ آسانی سے چارجنگ ڈاک کے اوپر چارج کر سکتے ہیں۔
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Wax Beans
دو سو پچاس گرام کی خوبصورت پیکنگ میں دستیاب ہیں۔ ویکس بینز مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔ ویکس ھیٹر بھی دستیاب ہے۔ اپنے پسندیدہ رنگ کا سکرین شاٹ لیں اور واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کریں۔ شکریہ
Ladies Beauty Machine
اس الیکٹرک مشین میں ھیئر شیور، ھیئر پلکر، مساجر، فیس برش اور پاؤں سے خشک جلد اتارنے والا ھیڈ شامل ہے۔ ضرورت کے مطابق کوئی بھی ھیڈ لگا سکتے ہیں۔ واٹر پروف مشین ہے اس میں طاقتور لیتھئم بیٹری ہے اور چارج کیا جاسکتا ہے۔
Foot Massager
شاندار معیاری پروڈکٹ کے ذریعے پاؤں کا پیڈی کیور اور مساج کریں۔ اس کی انفراریڈ شعاعیں نہ صرف پانی کو گرم کرتی ہیں بلکہ پاؤں کی جلد اور جوڑوں کو بھی مساج کے ساتھ گرم رکھتی ہیں۔ استعمال کے دوران آپ اس کو فرش یا قالین پر بھی رکھ سکتے ہیں اور اس کا پانی باہر نہیں گرتا۔
Hair Dry Machine
اس مشین کے ذریعے فوراً بال سکھائیں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کے اس کے ھینڈل کو تہہ لگا کر پرس یا بیگ میں رکھا جا سکتا ہے۔ اس کی حرارت اور ہوا کی رفتار کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ لگے لُوپ کے ذریعے مشین کو باتھ روم میں لٹکایا جا سکتا ہے۔
Your Trust is Our Priority
⭐Mission of Wondroz Pakistan is to maintain ratio of 100% satisfied customers and no less than that.
⭐Our policy is very clear. Even a single customer must not be unhappy
⭐ If someone is unsatisfied with his/her purchase, just inform us and we are always at your service for any free replacement or complete refund
⭐At Wondroz, we strictly maintain high trust factor for our customers in Pakistan. 99% product images and videos are created by ourselves, just to make sure that you get 100% same product as described on our website.
⭐We strictly make sure that we only sell high quality and durable products. Sometimes, we have to do extra effort, for sourcing best quality
⭐ You are never at loss, when you order something from our website. Our products and profits have no value for us. Your trust is highly valuable for us.
⭐We are continuously growing only through your trust and love. Stay Blessed All of Our Valued Customers.
⭐ You can buy personal care products, car accessories, kitchen accessories, household products at Wondroz Pakistan. If you need quality, then you may trust blindly on our quality products
Nose Hair Trimmer
اس ٹرمر کے ذریعے ناک کے بال بغیر کسی تکلیف کے تراشے جا سکتے ہیں۔ تراشے گئے بال اس کے چیمبر میں جمع ہوتے رہتے ہیں بعد میں چیمبر کو کھول کر صاف کیا جا سکتا ہے۔ روشنی کے لئے اس کے ھیڈ کے ساتھ لائٹ لگی ہوتی ہے۔
Steam Hair Brush
یہ جدید ھیئر برش گرم بھاپ کے ذریعے بالوں کو خوبصورتی کے ساتھ سیدھا کرتا ہے۔ بالوں کو نقصان نہیں پہنچتا اور بال ٹوٹنے سے محفوظ رہتے ہیں۔ ونڈروز کے باکس میں آپ کو انجیکٹر بوتل، کنگھی اور دو ھیئر کلپس ساتھ ملتے ہیں۔
Your Happiness is our Priority at Wondroz Pakistan
Wax Heater
اس ھیٹر میں ہر قسم کی ویکس مثلاً پیرافین یا ھارڈ ویکس بینز کو گرم کرکے پگھلا سکتے ہیں۔ شاندار معیاری ویکس ھیٹر ہے۔ اس کا ٹمپریچر اپنی مرضی سے ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
Personal Care Products in Pakistan
Buy personal care products in Pakistan such as Hair Removal Trimmers, Foot Massager, Ladies Shaver, Hair Straightening Brush and More Products in Pakistan. See More Details Below
Hair Clipper
ھیئر کلپر لمبے، گھنے اور سخت بال کاٹنے کیلئے بہترین ڈیوائس ہے۔ آپ آسانی سے سر یا داڑھی کے بال کاٹ سکتے ہیں۔ اس کو چارج کیا جا سکتا ہے۔ ھیئر کلپر اور ھیئر ٹرمر میں فرق جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔
Face Brush
فیشل کلینزنگ برش کے ساتھ تین قسم کے ھیڈز ہیں ایک ھیڈ نارمل جلد کیلئے، دوسرا برش حساس جلد کیلئے، جبکہ تیسرا ھیڈ جلد کو سکرب کرنے کیلئے ہے۔ فیس برش صفائی کے علاوہ، چہرے پر لائینیں اور بلیک ھیڈز ختم کرتا ہے۔ خون کی گردش بہتر ہونے سے چہرہ تروتازہ ہو جاتا ہے۔
Ladies Hair Trimmer
زبردست معیار کا ھیئر شیور واٹرپروف ہے جس کے ھیڈ کو صفائی کیلئے دھویا جا سکتا ہے۔ اس کے اندر طاقتور بیٹری جس کو چارجنگ بیس پر چارج کیا جا سکتا ہے۔ بالوں کو باریکی سے تراشتا ہے۔ اس کے ساتھ مساج ھیڈ بھی ہی ہے جس کے ذریعے شیو کے بعد مساج بھی کر سکتے ہیں۔
Facial Steamer
یہ مشین پانی کو گرم کر کے بھاپ بناتی ہے جس سے جلد کے مسام کھل جاتے ہیں اور خون کی گردش بہتر ہونے سے جلد صاف، صحت مند اور تروتازہ ہو جاتی ہے۔ مشین کے ساتھ چہرے اور ناک کیلئے الگ ماسک ہیں۔ بٹن کے ذریعے بھاپ کی مقدار کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔