Order Form

First see Product Price and Detail below this form.

​Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.​​

اپنا نام دلکش ڈیزائن میں لکھوائیں۔  

Wondroz Pakistan Best Online Shopping for Car Air Compressor, Car Steering Lock, Juicer Blender, Food Chopper, Vegetable Cutters, Toys and Personal Care Products

Want To Watch Any Product Live?

We have shown original images and videos. Still, if you have any doubt, you may watch a product live on your phone, through Video Call on WhatsApp

Car Dashboard Phone Mat
Pak PTI PMLN Honda Toyota 

اس کو چپکانے کے لئے گوند یا سریش کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کو ڈیش بورڈ پر اپنی پسند کی جگہ پر رکھیں اور اس کے اوپر موبائل فون یا چابیاں وغیرہ رکھ دیں۔ گاڑی کے موڑ کاٹتے ہوئے آپ کا موبائل فون اِدھر اُدھر گرنے سے محفوظ رہے گا۔ مختلف ڈیزائن میں دستیاب 

car steering dashboard handle best security anti theft lock in pakistan

Car Incense Burner
صندل، عود یا بخور کو اس آلہ کے اندر ڈالیں اور آلے کو گاڑی کے سگریٹ لائیٹر میں لگا دیں اور سفر کے دوران قدرتی خوشبو سے گاڑی کو معطر کریں۔

Car Perfume Dispenser​
 یہ عام پرفیوم کی نسبت گاڑی کو فوراً خوشبو سے مہکا دیتا ہے اور اس میں آپ اپنی پسند کی خوشبو استعمال کر سکتے ہیں۔ گھر، گاڑی یا آفس میں استعمال کر سکتے ہیں۔ گھر میں استعمال کے لئے اس کے پلگ کو الگ کر کے کسی بھی یو ایس بی پورٹ مثلاً کمپیوٹر یا فون چارجر میں لگائیں۔

معیاری ویب سائٹ​
ایک اچھی اور معیاری ویب سائٹ کی کیا خصوصیات ہیں؟ کتنا خرچہ آتا ہے؟ سرچ انجن میں رینک کرنا کیوں ضروری ہے؟ ایسے بہت سے سوالوں کے جواب کیلئے نیچے دیا گیا لنک کلک کریں۔

How to select best potable car air pump tyre inflator air compressor in Pakistan

Seat Headrest Handle
یہ ھینڈل گاڑی کی اگلی سیٹوں کے پچھلی طرف ھیڈریسٹ کے اندر لگائے جاتے ہیں پچھلی سیٹ پر بیٹھا شخص سپورٹ کے لئے ان کو پکڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے ساتھ شاپنگ بیگ یا دوسری چیزیں لٹکائی بھی جا سکتی ہیں۔

Tow Belt for Car
نائلون کے بنے ہوئے اس مضبوط بیلٹ کی لمبائی تیرہ فٹ ہے۔  اس کی دونوں طرف سٹیل کے کنڈے لگے ہوئے ہیں۔ پانچ ٹن وزن تک کی کار کو کھینچا جا سکتا ہے۔ اگر دو سال میں بھی ٹوٹ جائے تو اس ٹوٹے ہوئے کی صرف تصویر واٹس ایپ کر دیں ہم آپ کو نیا مفت بھیج دیں گے۔

Turbo Sound Whistle Car Sound Booster in Pakistan
car tow rope price in pakistan
heavy duty car air compressor price in pakistan

Password Steering Car Lock​
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔

car heat mug price in pakistan
car tyre air valve nozel caps price in pakistan
car top cover water proof soft microfiber double layer price in pakistan

Car Seat Massage Cushion
گاڑی چلاتے ہوئے یہ تکیہ آپ کی کمر کو درست پوزیشن میں رکھتاہے۔ جسمانی صحت کے لئے کمر کو ہر وقت درست اور سیدھا رکھنا بہت ضروری ہے۔ اس کے مساج فنکشن کو استعمال کرنے کے لئے اس کے پیچھے لگی زِپ کو کھول کر پلگ اور تار نکالیں اور سگریٹ ساکٹ میں لگا دیں۔

Car Heat Mug
چائے کافی اور دودھ کو مسلسل گرم رکھنے کے لئے دورانِ سفر اس مگ کو استعمال کریں۔ اس کے پلگ کو سگریٹ ساکٹ میں لگا دیں۔ یاد رہے کہ یہ مگ ٹھنڈے کو گرم نہیں کرتا بلکہ گرم چیز کو مسلسل ساٹھ ڈگری تک گرم رکھتا ہے۔ دو ڈیزائن میں دستیاب ہے۔

Hand Brake Gear Car Lock
خوبصورت اور مضبوط سٹیل کا بنا ہوا لاک ہے لیکن تکنیکی طور پر ناکام لاک ہے۔ ہم اس کو  فروخت نہیں کرتے۔ تفصیل کے بٹن کو کلک کر کے ہمارے اپنی بنائی ہوئی اس کی وڈیو دیکھ لیں۔ اگر آپ پھر بھی خریدنا چاہتے ہیں تو کال کریں۔

Car Accessories in Pakistan

Buy Best Quality Car Air Compressors, Anti-Theft Locks, Massagers, Towing Chains, Body Covers, Tyre Snow Chains and many Other Car Accessories in Pakistan.  See Detail Below

Crystal Fur Hanging
اس خوبصورت ھینگنگ کو گاڑی کے درمیان والے شیشے، چابی یا پرس وغیرہ کے ساتھ لٹکا سکتے ہیں۔ انتہائی ملائم فر اور کرسٹلز کی بنی ہوئی خوبصورت ھینگنگ ہے۔

12v Heavy Duty Air Compressor
انتہائی طاقتور کمپریسر ہے۔ دو سلنڈر والا یہ

کمپریسر مکمل دھات کا بنا ہوا ہے۔ اس کا وزن چھ کلوگرام ہے۔ طاقتور موٹر لگی ہوئی ہے۔ کسی بھی سائز کے ٹائر میں آسانی سے ہوا بھریں۔ زیادہ وزن والی گاڑی مثلاً لینڈکروزر کیلئے بہترین ہے۔  


 مزید پروڈکٹس  دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں

Motorcycle Spot Light
یہ لائٹ اضافی روشنی کے لئے موٹرسائیکل کے ھینڈل پر آسانی سے لگائی جاسکتی ہے۔ اس کی روشنی سیدھی اور دور تک مار کرتی ہے اس لئے دھند میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔

Car Steering Key Lock
یہ لاک سٹیئرنگ ھینڈل پر لگتا ہے اور چور کے لئے سٹیرنگ کو مکمل گھمانا ممکن نہیں رہتا۔ کیونکہ لاک کے راڈ کے آگے ونڈسکرین، ڈرائیور کی ٹانگیں، دروازہ اور سائیڈ پلر رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ نفسیاتی طور پر چور ایسی گاڑی کھولنے کی کوشش نہیں کرتا جس کے سٹیئرنگ پر کوئی نہ کوئی لاک نظر آ رہا ہو۔

Cost for Development of Personal or Business Website in Pakistan
motorcylce smd head light price in pakistan

Car Steering to Pedal Lock
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔ 

Single Cylinder Metal Air Compressor for All cars in Pakistan
Car Steering Lock in Pakistan

Car Ashtray
اس ایش ٹرے کو کار آفس یا گھر میں استعمال کریں۔ ڈھکن کی وجہ سے سگریٹ کی بو ماحول میں سرائیت نہیں کرتی۔ ہمارے پاس اس کے مختلف ڈیزائن دستیاب ہیں اور ان کی قیمت بھی مختلف ہے۔ مزید معلومات کے لئے تفصیل کے بٹن کو دبائیں۔

Smartphone holder in Pakistan
electric body massager for car home in pakistan

Steering Phone Socket
یہ ساکٹ گاڑی کے سٹیئرنگ ھینڈل پر لگا کر اس کے اندر ہر سائز کے فون کو ایڈجسٹ کیا جاتا ہے۔ ڈرائیونگ کرتے ہوئے فون آپ کے سامنے رہے گا تاکہ آپ سٹیئرنگ سے ہاتھ ہٹائے بغیر کال سن سکیں یا گوگل میپ دیکھ سکیں۔

Car Cover Best Quality
اس کور کی دو سطحیں ہیں اوپر والی مضبوط سطح واٹر پروف ہے جس سے پانی نہیں گزر سکتا اور اندر والی ملائم سطح گاڑی پر خراشیں لگنے سے محفوظ رکھتی ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی سے پیار کرتے ہیں تو دھوپ، گردوغبار، بارش سے بچانے کیلئے اس سے اچھا کور اور کوئی نہیں ہو سکتا۔  

steering phone holder price in pakistan

Safety Precautions in Mountains
کیا موٹاپے کا شکار اور شیر خوار بچوں کو پہاڑی علاقہ جات کی سیر پر جانا چاہیئے؟ سستا ھوٹل کیسے بک کروائیں؟ پہاڑی ڈھلوان پر گاڑی کیسے پارک کریں۔ ایبٹ آباد یا مری جانے کیلئے بہترین روٹ کونسا ہے؟ بہت سارے مزید سوالوں کے جواب جانیں۔

Seatbelt Cover
لمبے سفر کے دوران یہ کور سیٹ بیلٹ کی سختی اور چبھن سے محفوظ رکھتا ہے۔ ھنڈا اور ٹویوٹا کے مونوگرام میں دستیاب ہے۔ دکھائی گئی قیمت دو کور کے سیٹ کی ہے۔

Car Pedal Cover
اگر آپ کی گاڑی کے بریک پیڈل کلچ پیڈل اور ریس پیڈل کے کَور گھِس گئے ہیں تو آپ یہ پیڈل کور سیٹ خرید سکتےہیں۔  یہ پیڈل کور سلِپ نہیں ہوتے۔

12v electric automatic car jack in pakistan

Car Snow Chains​ - Steel Made
کار کو برف میں پھسلنے سے بچانے کیلئے، سٹیل کی بنی ہوئی مضبوط سنو چین لگالیں۔ سنو چین لگانے کا طریقہ، برفباری میں ڈرائیونگ کے مفید ٹپس جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

car tire puncture sealant and air inflator compressor price in pakistan
Ring Holder Handle for Support for Car

Car Muffler Cover
ہر قسم کی گاڑی کے دھویں والے پائپ پر لگایا جاتا ہے۔ سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ اس کو لگانے کے لئے سوراخ یا ویلڈنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کور کو پائپ کے اوپر لگا کر اس کے نٹ اور بولٹ کس دیں۔ دو ڈیزائن میں دستیاب ہے تفصیل دیکھیں۔

Food Warmer for Car​
دوران سفر کھانا گرم کریں۔ چاول، سبزی، گوشت، سینڈوچ، برگر آسانی سے اس کے اندر گرم کریں۔ اس کا پلگ گاڑی کی سگریٹ لائیٹر ساکٹ میں لگتا ہے۔ تین سو ڈگری فارن ھائیٹ پر ٹمپریچر برقرار رکھتا ہے۔

car seat belt soft covers honda toyota logos in pakistan

Steel Tow Chain for Car
سٹیل کی تار کے دونوں طرف کنڈے (ھکس) لگے ہوئے ہیں۔ ہمارے پاس اس تار کی مختلف قسمیں دستیاب ہیں اور تار کی موٹائی اور لمبائی کے حساب سے مختلف قیمت ہے۔ مزید معلومات کے لئے تفصیل کے بٹن کو کلک کریں۔

Daily Rent of car emergency tool kit in Pakistan

Car Turbo Sound Whistle
کار کی آواز کو بوسٹ کرنے کیلئے ٹربو وسل کو کار ایگزاسٹ پائپ پر لگائیں۔ مختلف گاڑیوں پر ٹربو وسل کے مختلف سائز انسٹال ہوتے ہیں۔ آرڈر کرتے وقت گاڑی کی قسم ضرور بتائیں۔ یہ ہر گاڑی پر ایک جیسی ساؤنڈ نہیں دیتی۔ اگر آپ کی گاڑی پر ٹھیک کام نہ کرے تو ہم آپ کی رقم واپس کریں گے۔

Car Seatbelt Alarm Stopper
جدید گاڑیوں میں جب تک سیٹ بیلٹ نہ باندھیں وارننگ آلارم شور کرتا رہتا ہے۔ یہ سٹاپر سیٹ بیلٹ کے بکل میں لگانے سے آلارم بند ہو جاتا ہے۔ ھنڈا اور ٹویوٹا کے لوگو میں دستیاب ہے۔

Microfiber Towel Double Layer
بہترین معیاری ڈبل سائیڈ مائیکرو فائیبر تولیہ ہے جس کے ذریعے گاڑی کو واش کریں، سکھائیں یا کار ویکس لگائیں۔ انتہائی ملائم ہے اس کو عام تولیہ نہ سمجھیں۔ اس کی جذب کرنے صلاحیت عام تولیے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایک دفعہ استعمال کریں آپ لازمی اپنے گھر کچن باتھ یا کار کیلئے مزید مائیکرو فائبر تولئے منگوائیں گے۔

Safety precations and driving tips for safe travelling to mountains and northern areas of Pakistan such as Murree, Naran, Hunza, Malam Jabba, Neelam Valley, Kalam, Swat, Skardu.

Car Emergency Kit on Rent
پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں جاتے ہوئے اسلام آباد میں واقع ہماری لوکیشن سے کار ایمرجنسی ٹول لے کرایہ پر لے جاسکتے ہیں۔ بہتر ہے آنے سے پہلے بکنگ کروا لیں اور دستیابی چیک کر لیں۔

car seat storage box price in pakistan
bakhoor burner price in pakistan

Paint Pen​
کار کی باڈی پر چھوٹے اور معمولی سکریچ مٹانے کیلئے اس پین کو استعمال کریں۔ ھنڈا اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کیلئے الگ الگ تین کلر دستیاب ہیں۔ آرڈر کرتے وقت گاڑی کا میک اور رنگ ضرور بتائیں تاکہ آپ کو درست کلر کا پین بھجوایا جا سکے۔

armrest car cushion memory foam for console box in pakistan

Car Holder Multipurpose 
اس ایک ھولڈر کے ذریعے مختلف اشیاء محفوظ طریقے سے رکھ سکتے ہیں۔ اس کے سب سے اوپر والے حصے میں موبائل فون، پنسل، عینک اور چشمہ رکھ سکتے ہیں۔ اس کے درمیان والے ڈرنکس ھولڈر میں دو عدد چائے اور مشروبات کے پیپر کپ یا کوک وغیرہ کے کین رکھ سکتے ہیں۔ سب سے نچلے حصے میں کپ، چابیاں یا 

Car Automatic Electric Jack
طاقتور جیک ہر قسم کی کار کو اٹھا سکتا ہے۔ اس جیک کے پلگ کو گاڑی کے سگریٹ لائٹر میں لگائیں اور آسانی سے گاڑی کو اوپر اٹھائیں۔ دو ٹن وزن اٹھا سکتا ہے۔ دو سال کی مکمل گارنٹی ہے۔ جیک کو اوپر اٹھانے یا نیچے کرنے کے لئے اپ یا ڈاؤن کا بٹن دبائیں۔

car hand brake gear steel anti theft security lock price in pakistan
Pair of Car Horns in Pakistan Ultra Loud DC 12v Car Truck Snail Horn Boat Motorcycle
best car steering clutch pedal lock price in pakistan
best car battery jump start booster cables price in pakistan

Car Emergency Tool Kit
اس ٹول کِٹ میں زبردست معیار کا ڈبل سلنڈر ایئر کمپریسر ہے جس کے ذریعے آپ پنکچر شدہ ٹائر میں ہوا بھر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں پنکچر لگانے کی مکمل کِٹ موجود ہے۔ اس میں مختلف سکریو ڈرائیور اور پلاس وغیرہ بھی شامل ہیں۔

Tyre Snow Chains Set in Pakistan

Get Tyre Chains on Rent
برف اور پھسلن والی سڑک پر گاڑی چلانے کیلئے ونڈروز سے لوہے کی زنجیر کرائے پر لے جا سکتے ہیں۔ ہمارے پاس شاندار معیار کی سٹیل ٹائر چین دستیاب ہیں۔

Dashboard Spray
بہترین ڈیش بورڈ پالش سپرے ہے جو آپ کی کار یا کسی بھی گاڑی کے ڈیش بورڈ یا لیدر سیٹوں کو خوشگوار مہک کے ساتھ صاف اور چمکدار بناتی ہے۔ اس کو گاڑی کے علاوہ گھریلو آلات، فرنیچراور پلاسٹک کی بنی ہوئی چیزوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ھانگ کانگ کی بنی ہوئی ہے۔

Car Bonnet Spacer
بونٹ کے نیچے سپیسر لگا کر بونٹ کو تھوڑا اوپر اٹھا دیا جاتا ہے تاکہ گاڑی کی زیادہ رفتار کے دوران انجن سے اضافی حرارت کو باہر نکالا جا سکے۔

best car door guard rubber stickers price in pakistan
  • Genuine High Quality Durable Products from Authentic Manufacturers/Suppliers
  • Buy best quality, durable portable car air compressors, car anti theft security locks seat massagers and many many ore innovative products
  • About 90% videos are originally made by Wondroz and the rest of videos are authentic videos from the manufactureres which 100% match the actual product
  • Since Last 5 Years, We Have Won Trust of Thousands of Customers all over Pakistan - Wondroz is Known for Trust, Matchless Customer Service and Quality Products
  • We have long standing experience in providing high quality car accessories - specially car air compressor tire inflator including original powerful double cylinder portable electric car air compressor, heavy duty tyre air compressor - price of portable compressor is starting from Rs 595 to Rs 7800 - You can blindly trust on the quality of our featured electric portable air compressors, car locks and other products
  • We do not sell on commission based websites. Therefore, we have complete control on what we are displaying and what out customer will receive. You will always get 100% same item displayed on this website
  • Cash on Delivery - See actual product before payment at the time of delivery
  • ​Easy & Fast Order Form on Each Page - No Emails Required
  • We claim that our customer service is matchless in Pakistan - We do not care even our own loss, just to satisfy our customers. Our most customers come with better Word-of-Mouth marketing by our satisfied customers
  • You will love the product after use. If you did not like any product, just inform us. We will return the product back, No matter it was used, with 100% money back through easypaisa or bank transfer - If you loved the product quality, please write a Review on our Facebook Page and give us 5 stars - Contact us at hello@wondroz.com or Call/WhatsApp 03325577733
  • ​Your Trust is Always Most Important To Us Than Any Profit
Crystal Fur Hanging for Car Key Purse

Car Lock
سٹیل کے بنے ہوئے اس خوبصورت لاک وجہ سے سٹیئرنگ کو مکمل گھمانا ناممکن ہوجاتاہے۔ یاد رہے کسی بھی گاڑی کو مکمل موڑنے کے سٹیئرنگ کو اڑھائی چکر گھمانا پڑتا ہے۔ ہمارے پاس دستیاب تمام لاکس ہر قسم کی گاڑی کو لگ جاتے ہیں۔

Car Tyre Polish Gel​
 یہ ٹائر جیل ٹائر کی دیرپا چمک اور حفاظت کے لئے بہترین ہے۔ ٹائر کی سروس لائف بڑھاتا ہے اور ٹائر کو کریک ہونے سے بچاتا ہے۔ ٹائر کی چمک کو کئی ہفتوں تک برقرار رکھتا ہے۔ جیل کو ٹائر پر لگانے سے پہلے ٹائر کو اچھی طرح صاف اور خشک کر لیں۔ کسی ملائم کپڑے پر جیل ڈال کر ٹائر کے اوپر لگائیں۔ چند منٹ بعد اضافی جیل کو ٹائر سے صاف کر لیں۔

Car Dashboard Steering Lock​
نہایت مضبوط سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ تمام گاڑیوں پر لگتا ہے۔ گاڑی چور کے لئے سٹیئرنگ ویل کو مکمل گھمانا ممکن نہیں ہوتا۔ سٹیل کے اوپر لیدر چڑھایا گیا ہے تاکہ ڈیش بورڈ پر خراشیں نہ آئیں۔ بہترین مضبوط لاک ھے۔ گذشتہ چھ سال میں ہمارا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا لاک ہے۔

ویب سائٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

اس صفحہ پر بہت ساری پروڈکٹس دکھائی گئی ہیں۔ اگر آپ کسی بھی پروڈکٹ کی تصویر یا ساتھ دکھائے بٹن کو دبا کر کلک کریں گے تو آپ اس متعلقہ پروڈکٹ کے تفصیلی صفحہ پر چلیں جائیں گے جہاں پر آپ اسی پروڈکٹ کی مزید تصویریں، وڈیو، مکمل معلومات اور قیمت وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ وہ پروڈکٹ خریدنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں چوبیس گھنٹے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں یا اسی صفحہ پر دیا گیا فارم پر کر سکتے ہیں اور ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نے کونسی پروڈکٹ آرڈر کی ہے۔ اور آرڈر کنفرم کرنے کے لئے ہم آپ کو کال کرلیں گے۔ شکریہ۔

Car Jump Start Cables​
کمزور بیٹری یا کھڑی گاڑی میں لائٹس یا ریڈیو مسلسل آن رہنے سے اگر گاڑی سٹارٹ نہیں ہو رہی تو کسی دوسری گاڑی کی بیٹری سے جمپر کیبز کے ذریعے کنیکٹ کر کے اپنی گاڑی سٹارٹ کریں۔ استعمال کا طریقہ دیکھنے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔

Car Password Numeric Code Lock in Pakistan

Car Siren Horn System​
اس سسٹم کے ساتھ سٹیل کا پارفل سپیکر ہے۔ یہ سسٹم اٹھارہ قسم کی آوازیں پیدا کرتا ہے۔ اس سسٹم میں سپیکر، کنٹرول باکس، پلگ، ریموٹ کنٹرول اور وائرنگ کیبلز وغیرہ شامل ہیں۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔

Paint Repair Pen – Car Scratch Remover Pen

Air Compressor​ Single Cylinder
اس ایئر کمپریسر کے ساتھ ہر قسم کی کار کے ٹائر میں ہوا بھر سکتے ہیں۔ کم قیمت میں بہترین معیاری کمپریسر ہے۔ اس کا پلگ سگریٹ لائیٹر میں لگائیں اور سوئچ آن کر کے ٹائر میں ہوا بھر لیں۔ ایک سال کے اندر اس میں کسی بھی خرابی کی صورت ہم سے نیا کمپریسر فری لے لیں۔

SUBSCRIBE - Our Youtube Channel for More Original Videos

Click on Button below

Car Snail Horn Set​
سیٹ میں دو سنیل ھارن ہیں سٹیل کے بنے ہوئے ہیں۔ ان کو آسانی سے کسی بھی گاڑی مثلاً کار یا موٹرسائیکل وغیرہ پر لگایا جا سکتا ہے۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔ محفوظ سفر کیلئے اچھی کوالٹی کا ہارن بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

Phone Holder with Suction Cup
اس فون ھولڈر کو کار کی ونڈسکرین، یا گھر یا آفس میں کسی بھی ہموار سطح پر فکس کر کے اس میں موبائل فون لگایا جا سکتا ہے۔ ہر سائز کا فون اس ھولڈر میں ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔ ھولڈر کو بار بار ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگایا جا سکتا ہے۔ 

Nylon Snow Chains Set for Tyre
مری اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفباری کے دوران گاڑی چلانے کیلئے ٹائروں پر سنو چین چڑھا لیں تاکہ گاڑی پھسلن یا ایکسیڈنٹ سے بچ سکے۔ یہ سنو کیبل مضبوط نائلون کی بنی ہوئی ہیں۔ استعمال کے بعد ان کو اتار کر رکھ لیں۔ ایک سیٹ میں دس کیبلز ہیں۔

Body Massager for Car & Home​
شاندار اور معیاری مساجر ہے۔ گردن کے علاوہ اس کے ساتھ جسم کے کسی بھی حصہ کی زبردست مالش کی جا سکتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو دو اڈاپٹر ملتے ہیں ایک گھر کے لئے اور دوسرا کار کے لئے۔ 

Car Arm Rest Cushion
خوبصورت لیدر کور کے ساتھ یہ کشن میموری فوم سے بنا ہوا ہے۔ گاڑی چلاتے ہوئے آرام دہ سفر کیلئے اپنا بازو اس کشن کے اوپر رکھ سکتے ہیں۔ اس کشن کو دو الاسٹک سٹریپ کے ساتھ کنسول باکس کے ڈھکن کے اوپر آسانی سے لگایا جاسکتا ہے۔ بلیک اور سکن کلر میں دستیاب ہے۔

best car dashboard cleaner polish spray price in pakistan
best car tire polish gel price in pakistan
car dashboard phone holder mat in pak flag pti pmln honda toyota logos

 Tire Puncture Sealant Air Inflator
سفر کے دوران ٹائر پنکچر ہو جائے تو اس کین کو ٹائر کے ہوا والے والو کے اوپر لگائیں اور بٹن دبا دیں۔ کین کے اندر موجود سیلنٹ ٹائر کے اندر چلا جائے اور ساتھ ٹائر میں ہوا بھی بھر جائے گی اور ٹائر دوبارہ پنکچر بھی نہیں ہو گا۔ 

Air Compressor Double Cylinder
اس کمپریسر کوجتنا مرضی استعمال کریں۔ اگر دو سال میں خراب ہو جائے یا موٹر کام کرنا چھوڑ جائے تو ہم آپ کو بالکل نیا کمپریسر دیں گے۔ کار، لینڈ کروزر اور ٹریکٹر سمیت جس مرضی گاڑی میں ہوا بھریں۔ کسی بھی ۱۲ وولٹ کی بیٹری پر چلائیں۔    

Steel Snow Chains Set Price in Pakistan
best genuine double 2 cylinder car original air compressor tyre inflator price in pakistan

Car Wheel Nut Covers
یہ سیلیکون ربڑ کے بنے ہوتے ہیں اور گاڑی کے پہیئے کے نٹ کے اوپر لگائے جاتے ہیں۔ رات کے وقت روشنی منعکس ہونے سے دمکتے ہیں۔ ایک پیک میں بیس کور ہوتے ہیں۔

best steel tow chain price in pakistan

Ring Handle
 اس رنگ ھینڈل کو کار سیٹ کے ھیڈ ریسٹ کے اندر فکس کر لیں تاکہ پچھلی سیٹ پر بیٹھا شخص سپورٹ کیلئے اس کو پکڑ سکے۔ اس کے علاوہ اس کو فیشن کے طور پر گاڑی کے باہر لٹکایا بھی جا سکتا ہے۔ اس کو کسی بھی گاڑی مثلاً کار بس وین وغیرہ میں لگائیں۔

car seat headrest handle price in pakistan
motorcycle spot lamp in pakistan

Motorcycle SMD Headlight
رات کی وقت کم روشنی کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بچیں۔ اس لائٹ کی تیز روشنی موٹرسائکل چلاتے ہوئے دو سو میٹر تک سڑک کو روشن کر دیتی ہے۔ آپ خود بھی اس کو آسانی سے لگا سکتے ہیں یا کسی بھی موٹرسائیکل مکینک سے لگوا لیں۔

Car Food Warmer in Pakistan for Heating Lunch During Travel

Tyre Air Nozel Caps
اس کیپ کو کسی بھی گاڑی کے ٹائر کی ھوا بھرنے والے والو (نوزل) کے اوپر لگائیں۔ مختلف خوبصورت ڈیزائن میں دستیاب ہے۔ ایک پیکٹ میں چار کیپ ہوتے ہیں جو گاڑی کے چاروں ٹائروں پر لگائے جاتے ہیں۔ کیپ کو آسانی سے گھما کر ٹائر کے اوپر کسا جاتا ہے۔

Car Trash Storage Box
اس باکس کو گاڑی کی اگلی سیٹ کے پیچھے یا کسی بھی دروازے کے اندر والی سائیڈ پرلٹکایا جاتا ہے۔ ضرورت کے مطابق تہہ لگا کر اس باکس کو کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے۔

car seat belt alarm beep sound stopper price in Pakistan
Siren Horn Alarm System for Car in Pakistan
khushboo aroma dispenser for car home in pakistan
Daily Rent of Tyre Snow Chain (zanjeer) in Pakistan