کار پیڈل لاک
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Three More Products Deserve Your Love
Handbrake Gear Car Lock in Pakistan
Please do not buy this car lock from anywhere in Pakistan, See its Video Below, why we don't recommend this car lock
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
اس پروڈکٹ کو سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ واٹس ایپ پر شیئر کرنے کیلئے پلس یا جمع کا بٹن کلک کریں اور متعلقہ فارم کے سرچ میں ڈبلیوٹائپ کریں اور مسنجر کیلئے ایم ٹائپ کریں۔
This video was created by Wondroz Pakistan in 2016. Click above link to watch video of handbrake car lock and why we do not recommend this lock.
پاسورڈ لاک
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
ھینڈ بریک گیئر لاک مت خریدیں۔ مضبوط کار لاک ہے لیکن یہ لاک آپ کی گاڑی کو چوری سے نہیں بچا سکتا۔ اس کی وجہ اس کا ڈیزائن ہے۔ ونڈروز پر ہماری مستقل پالیسی ہے کوئی بھی پروڈکٹ سیل کرنے سے پہلے ٹیسٹ کرنا ہے۔ اگر پروڈکٹ ہمارے اپنے معیار پر پورا اترے تبھی ہم فروخت کرتے ہیں ورنہ نہیں۔ ہم نے اس لاک کا سٹاک منگوا کر خود تو نقصان برداشت کر لیا لیکن ایک بھی لاک کسی کسٹمر کو نہیں بیچا۔
گیئر کے اوپر لگی ناب کو آسانی سے گھما کر کھولا جا سکتا ہے۔ اور لاک کے آگے رکاوٹ ناب ہی ہوتی ہے۔ اگر ناب ہٹ گئی تو لاک کو بھی آسانی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ لاک ھینڈ بریک اور گیئر پر زور سے پریشر ڈالتا ہے جس کی وجہ سے گیئر خراب ہو سکتا ہے۔ اس لئے یہ لاک نہ خریدیں۔ ہمارے پاس اور معیاری لاک اس صفحہ پر دکھائے گئے ہیں جو کہ سو فیصد قابل بھروسہ ہیں۔ آپ ہماری ویب سائٹ پر کوئی بھی دوسرا لاک خرید سکتے ہیں۔
جینئن ڈبل سلنڈر کمپریسر
اس کمپریسر کو جتنا مرضی چلائیں جتنا مرضی دیں۔ اگر دو سال میں خراب ہو جائے یا موٹر کام کرنا چھوڑ جائے تو ہم آپ کو بالکل نیا کمپریسر دیں گے۔ کار، لینڈ کروزر اور ٹریکٹر سمیت جس مرضی گاڑی میں ہوا بھریں۔ کسی بھی ۱۲ وولٹ کی بیٹری پر چلائیں۔
Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.