Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
See Any Product in Live Video Call on WhatsApp from All Over Pakistan
Free Fast & Open Box Delivery in Islamabad & Rawalpindi
Dinner Set
انتہائی نفیس ڈنر سیٹ میں آٹھ افراد کے کھانا کھانے کیلئے دیدہ زیب پلیٹیں، باؤل، چمچ، چائے کے کپ، سوسر وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے خوبصورت اور منفرد ڈیزائن اور کناروں پر سونے کی گولڈ پلیٹنگ کی گئی ہے جو کہ روشنی پڑنے پر دمکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Blender & Spice Grinder
جدید ترین اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل اس بلینڈر گرئینڈر کا سائز کافی بڑا ہے۔ بلینڈر کے جگ کی کیپیسٹی پونے دو لیٹر اور گرائینڈر کی کیپیسٹی تقریباً آدھا لیٹر ہے۔ اس طاقتور بلینڈر میں ملک شیک اور سمودی وغیرہ جبکہ گرائینڈر میں مصالہ جات پیس سکتے ہیں۔
Mandoline Vegteable Slicer
اس سبزی کٹر کی منفرد خاصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعے انتہائی باریک سلائس کٹ سکتے ہیں جو کسی اور سلائسر میں نہیں کٹ سکتے۔ مثلاً افغانی پلاؤ کیلئے باریک گاجر کاٹیں۔ اس کے علاوہ سلاد اور باریک فرنچ فرائز وغیرہ کاٹ سکتے ہیں۔
Knife for Meat & Vegetable
اس سے اچھی اور معیاری چھری آپ کو ونڈروز کے علاوہ کہیں نہیں ملے گی۔ یہ نائف خاص قسم کے سٹینلیسس سٹیل کی بنی ہوئی ہے۔ آسانی سے گوشت اور سبزیاں کاٹ سکتی ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے اس کی وڈیو دیکھیں۔ ونڈروز کی پہچان صرف معیاری پروڈکٹس۔
Manual Multifunction Juicer
اس زبردست جوسر ٹول کے ساتھ مالٹا، انار، میٹھا، چکوترہ اور لیموں وغیرہ کا جوس آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ اخروٹ بادام توڑیں۔ لہسن ٹماٹر وغیرہ کرش کریں۔ مزید بہت سارے فنکشن دیکھنے کیلئے ہماری اوریجنل وڈیو دیکھیں۔
Kitchen Storage Rack
اس ریک کو کچن شیلف پر رکھیں یا دیوار کے ساتھ لگائیں۔ اس میں مصالہ جات، چھریاں، قینچی، اور بوتلیں وغیرہ رکھ سکتے ہیں۔ بہت مضبوط اور زندگی بھر استعمال ہونے والی پروڈکٹ ہے۔ مصالہ باکس اور جار اس کے ساتھ شامل ہیں۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔
Nylon Snow Chain in Pakistan
مری اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفباری کے دوران گاڑی چلانے کیلئے ٹائروں پر سنو چین چڑھا لیں تاکہ گاڑی پھسلن یا ایکسیڈنٹ سے بچ سکے۔ یہ سنو کیبل مضبوط نائلون کی بنی ہوئی ہیں۔ استعمال کے بعد ان کو اتار کر رکھ لیں۔ سٹیل سنو چین بھی دستیاب ہیں۔
Please explore more products on category pages.
Steel Snow Chain for Tyre
کار کو برف میں پھسلنے سے بچانے کیلئے، سٹیل کی بنی ہوئی مضبوط سنو چین لگالیں۔ سنو چین لگانے کا طریقہ، برفباری میں ڈرائیونگ کے مفید ٹپس جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
معیاری ویب سائٹ
ایک اچھی اور معیاری ویب سائٹ کی کیا خصوصیات ہیں؟ کتنا خرچہ آتا ہے؟ سرچ انجن میں رینک کرنا کیوں ضروری ہے؟ ایسے بہت سے سوالوں کے جواب کیلئے نیچے دیا گیا لنک کلک کریں۔
Wondroz Pakistan
Buy your favorite best quality products at best price in Pakistan.
Steering to Pedal Car Lock
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Benefits of Buying from Wondroz
Genuine High Quality Durable Products from Authentic Manufacturers/Suppliers - Counterfeit Products Are Rampant around us But at Wondroz we only sell original products.
Since Last 7 Years, We Have Won Trust of Thousands of Customers all over Pakistan - Wondroz is Known for Trust, Matchless Customer Service and Quality Products
We do not sell on commission based websites. Therefore, we have complete control on what we are displaying and what our customer will actually receive. You will always get 100% same item displayed on this website.
Cash on Delivery - See actual product before payment at the time of delivery in some cities.
Easy & Fast Order Form on Each Page - No Emails or Lengthy Forms Required.
We claim that our customer service is matchless in Pakistan - We do not care even our own loss, just to satisfy our customers. Our most customers come with better Word-of-Mouth marketing by our satisfied customers.
You will love the product after use. If you did not like any product, just inform us. We will return the product back, No matter it was used, with 100% money back through Jazzcash or bank transfer. See return policy here and privacy policy here. If you loved the product quality, please write a Review on our Facebook Page and give us 5 stars - Contact us at hello@wondroz.com or Call/WhatsApp 03325577733.
Your Trust is Always Most Important To Us Than Any Profit.
PRODUCT RANGE: You will see here only specially selected high quality gadgets - car accessories, portable car air compressor tire inflator, car anti theft security locks, car electric jack and other accessories - Vegetable and fruit cutters, slicers, grater, food processors, chopper, kitchen dicer, mixer, best chosen vacuum cleaners, massage devices, water dispenser etc.
We have made our best effort to offer the maximum content in Urdu for the best experience of Pakistani populace - Your suggestions are always welcome for further improvement of website. We are spending hefty amounts on exceptional bandwidth and disk space for this website, only for your better experience on website.
Product Range
Our products in car accessories include car steering lock, car air compressor, car exterior top cover, car electric jack, tyre puncture sealant, snow chains.
Our kitchen category includes all kitchen appliances and tools such as food stand mixer, electric chopper, food processor, blender, spice grinder, vegetable cutter and grater.
You can also see products in household, toys, personal care sections such as lint remover, soap dispenser, hair remover, ride-on kids toy cars and jeeps.
Watch Any Product in Live Video Call Now. See some products below this form.
Service Areas
We deliver orders in all cities and villages of Pakistan including Karachi, Lahore, Islamabad, Gujranwala, Multan, Rawalpindi, Peshawar, Faisalabad.
Our Address
Wondroz 03325577733
G-40, AMVA, Adjacent to Chattar Opposite to Askari Bank, Main Kashmir Highway, Islamabad.
سُپر واٹر پمپ
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ ایک سال گارنٹی ہے۔ عام پمپ اور ونڈروز کے پمپ میں فرق جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Walnut Cracker - Nutcracker
اس کریکر کےذریعے اخروٹ کا چھلکا نہایت آسانی سے اتر جاتاہے۔ اس کی بہترین خوبی یہ کہ چھلکا اتارنے کے دوران اخروٹ کی گری یا مغز ثابت رہتا ہے۔ مضبوط سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ دو سال کی گارنٹی ہے۔
پاسورڈ لاک
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Double Sided Grill Pan
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
Steel Tow Chain
سٹیل کی تار کے دونوں طرف کنڈے (ھکس) لگے ہوئے ہیں۔ ہمارے پاس اس تار کی مختلف قسمیں دستیاب ہیں اور تار کی موٹائی اور لمبائی کے حساب سے مختلف قیمت ہے۔ مزید معلومات کے لئے تفصیل کے بٹن کو کلک کریں۔
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Air Humidifer
یہ پانی کو مائسچر یا نمی میں تبدیل کرتا ہے اور ہوا میں رطوبت کے تناسب کو برقرار رکھتا ہے۔ ہوا میں مناسب نمی کا تناسب ہماری جلد اور سانس کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے۔ ھیومیڈی فائر جلد اور ہونٹوں کو پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
Car Emergency Kit on Rent
پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں جاتے ہوئے اسلام آباد میں واقع ہماری لوکیشن سے کار ایمرجنسی ٹول لے کرایہ پر لے جاسکتے ہیں۔ بہتر ہے آنے سے پہلے بکنگ کروا لیں اور دستیابی چیک کر لیں۔
Automatic Soap Dispenser
مائع صابن، سینیٹائزر یا شیمپو کو ڈسپنسرمشین میں ڈالیں۔ آپ جیسے ہی ڈسپنسر کے نیچے ھاتھ کریں گے صابن خود بخود نکل کر ھاتھ پر گر جائے گا۔ اس ڈیوائس کے نیچے سینسر لگا ہوتا ہے جو آپ کے ھاتھ کی حرکت کو محسوس کر کے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ اس کی کیپیسٹی چار سو پچاس ملی لیٹر ہے۔
Tire Puncture Sealant Air Inflator
سفر کے دوران ٹائر پنکچر ہو جائے تو اس کین کو ٹائر کے ہوا والے والو کے اوپر لگائیں اور بٹن دبا دیں۔ کین کے اندر موجود سیلنٹ ٹائر کے اندر چلا جائے اور ساتھ ٹائر میں ہوا بھی بھر جائے گی اور ٹائر دوبارہ پنکچر بھی نہیں ہو گا۔
Swedish Meatballs Recipe
Learn to cook the delicious food recipe. Click below link to either watch recipe video or learn the recipe steps on website.
Best Stand Mixer in Pakistan
اس مشین سے آٹا گوندھیں، گوشت کا قیمہ بنائیں، آملیٹ وغیرہ کیلئے انڈے پھینٹیں، بیکنگ کیلئے انڈوں کی سفیدی کی جھاگ بنائیں اور بیکری آئیٹمز مثلاً بسکٹ، کیک، بریڈ وغیرہ کیلئے بیکنگ مکس تیار کریں۔ کباب بنانے کا میٹیریل تیار کریں۔ وارنٹی دو سال۔