Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us. As a better option, place order through our WhatsApp.
Almond Shell Cracker in Pakistan
ڈبل سائیڈ گرِل پین
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
اس کریکر سے بادام اور اخروٹ کا چھلکا آسانی سے توڑا جا سکتا ہے۔
More Products
Almond cracker is not in stock. You may consider below products
اخروٹ کریکر
اس کریکر کےذریعے اخروٹ کا چھلکا نہایت آسانی سے اتر جاتاہے۔ اس کی بہترین خوبی یہ کہ چھلکا اتارنے کے دوران اخروٹ کی گری یا مغز ثابت رہتا ہے۔ مضبوط سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ دو سال کی گارنٹی ہے۔ اگر دو سال میں ٹوٹ جائے تو صرف ٹوٹے ہوئے کی تصویر ہمارے واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ ہم آپ کو اُس کا متبادل مفت بھیجیں گے۔
جوسر بلینڈر
اس طاقتور بلینڈر کے ساتھ ملک شیک کے علاوہ فریز کئے ہوئے پھلوں کی خالص سمودی اور پھلوں کا جوس بنا سکتے ہیں۔ اس کا جگ نہ ٹوٹنے والے میٹیریل کا بنا ہوا ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے وڈیو دیکھیں کہ بلینڈر نے پالک یا ساگ کو کتنا شاندار گرائینڈ کیا ہے۔