See Any Product in Live Video Call on WhatsApp from All Over Pakistan
Free Fast & Open Box Delivery in Islamabad & Rawalpindi
مصالہ گرائینڈر
کالی مرچ، نمک، دوسرے مصالہ جات کو پیسنے کے لئے اعلی معیار کا آلہ ہے۔ اس کو باریک یا موٹی پسائی کے لئے ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کو آسانی کے ساتھ ایک ھاتھ سے چلایا جاتا ہے۔ مکمل سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ ٹرپل اے سائز کے عام ملنے والے چھ سیل ڈلتے ہیں۔ گھر، ہوٹل یا ریستوران کے لئے بہترین ہے۔
See Three More Products Below
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.