Order Form

First see Product Price and Detail below this form.

​Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.​​

Wondroz Pakistan Best Online Shopping for Car Air Compressor, Car Steering Lock, Juicer Blender, Food Chopper, Vegetable Cutters, Toys and Personal Care Products


 مزید پروڈکٹس  دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں

​​​آٹا گوندھنے کی مشین​
نیشنل برانڈ کی مشین کی پاور دو سو واٹ ہے۔ اس سے تقریباً دو کلوگرام  آٹا گوندھ سکتے ہیں اس کے سٹیل باؤل کی کیپیسٹی چار لیٹر ہے۔ کباب وغیرہ بنانے کیلئے پہلے سے تیار قیمے کو دوسرے اجزا کے ساتھ مکس بھی کر سکتے ہیں۔ دو سال کی برانڈ وارنٹی ہے۔

National Quick Kneader Dough Machine in Pakistan

ھیوی ڈیوٹی کمپریسر
انتہائی طاقتور کمپریسر ہے۔ دو سلنڈر والا یہ

کمپریسر مکمل دھات کا بنا ہوا ہے۔ اس کا وزن چھ کلوگرام ہے۔ طاقتور موٹر لگی ہوئی ہے۔ کسی بھی سائز کے ٹائر میں آسانی سے ہوا بھریں۔ کار کے خالی ٹائر میں ایک منٹ میں ہوا بھر دیتا ہے۔ 

A One Blender Grinder in Pakistan 1750 ml jug Stainless Grinder Bowl
heavy duty car air compressor price in pakistan

اے ون بلینڈر گرائینڈر​
جدید ترین اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل اس بلینڈر گرئینڈر کا سائز کافی بڑا ہے۔ بلینڈر کے جگ کی کیپیسٹی پونے دو لیٹر اور گرائینڈر کی کیپیسٹی تقریباً آدھا لیٹر ہے۔ اس طاقتور بلینڈر میں ملک شیک اور سمودی وغیرہ جبکہ گرائینڈر میں مصالہ جات پیس سکتے ہیں۔